
پشاور کے علاقے حیات آباد میں گھر کے اندر اچانک آگ لگنے کے باعث ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں گھر کے اندر اچانک آگ لگنے کے باعث ایک بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق آگ نامعلوم وجوہات کے باعث لگی، 1 گھنٹہ اور 25 منٹ کی فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کمرے میں موجود 4 سالہ حبیبہ جاں بحق ہو گئی جبکہ گھر میں موجود باقی تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News