Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام فیصلے میری مشاورت سے ہوئے ہیں، چوہدری شجاعت حسین

Now Reading:

تمام فیصلے میری مشاورت سے ہوئے ہیں، چوہدری شجاعت حسین
چوہدری شجاعت حسین

اسرائیل اور حماس کی جنگ خطرناک صورتحال اختیار کر چکی ہے،چوہدری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاسی فیصلے میری مشاورت سے ہوئے اور ان فیصلوں کو میری مکمل حمایت حاصل ہے۔

چوہدری شجاعت نے سیاسی صورتحال کے تناظر میں خاندان میں اختلافات کئ خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں۔

 ان کا کہنا تھا کہ اب تک پارٹی یا گھر  میں جو بھی فیصلے ہوئے ہیں وہ میری مشاورت اور رضامندی کے ساتھ ہوتے ہیں اور جو افواہیں چل رہی ہیں یا چلوائی جارہی ہیں وہ غلط ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیسے کے لین دین کے لفظ کا استعمال نہیں ہونا چاہیے خاص کر پڑھے لکھے لوگ اس بات کوپسند نہیں کرتے ہیں۔

 چوہردی شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ غلط قسم کا پروپیگنڈا کرنا اور حقائق کو جوڑ توڑ کر پیش کرنا یا کروانا نہایت نامناسب بات ہے۔

Advertisement

 ان کا کہنا تھا کہ ہمارا خاندان پچھلے 50 سالوں سے پنجاب ہی میں نہیں بلکہ پاکستان کے تمام اضلاع میں پھیلا ہوا ہے جس میں فیصلے میری رضامندی کے ساتھ کئے جاتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ کسی ایشو پر  رائے کو فیصلہ سمجھ کر پراپپیگنڈہ نہیں  کرنا چاہیے اور اختلافات کا غلط پروپیگنڈا کر کے جو لوگ سیاسی فائدہ اُٹھانا چاہپتے ہیں انہیں بڑی مایوسی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر