Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اسکائی ڈائیور نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کردیا

Now Reading:

پاکستانی اسکائی ڈائیور نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کردیا
اسکائی ڈائیور

اسکائی ڈائیور

پاکستانی اسکائی ڈائیور شایان احمد سومرو نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کردیا ۔ 

انسان ارادہ کرلے تو کیا کچھ نہیں ہوسکتا  ، ہزاروں فِٹ کی بلندیوں سے چھلانک لگانے والا پاکستانی بہادر شاہین آسمان چھونے نکل پڑا۔

پاکستان کے صوبہ سندھ کے تیسرے بڑے پسماندہ علاقے کاچھو تحصیل جوھی ضلع دادو سے تعلق رکھنے والے شایان لغاری طویل عرصے سے دبئی میں مقیم ہے جو اب تک دنیا کے بیشتر ممالک میں اسکائے ڈائیونگ کا خطرناک کھیل کھیل چکا ہے۔

شایان لغاری نے ابتدائی طور پر پہلے کم سے کم ہزار فٹ بلندی سے اسکائے ڈائیونگ کی شروعات کی اور اس مرتبہ انہوں نے 16 ہزار فٹ بلندی سے چھلانگ لگا کر جیت کا سہرا اپنے نام کر دیا ہے۔

انگلیڈ کے شہر درہام کی فضاؤں میں کھیلے جانے والے اس کھیل میں شایان نے سندھ کی قدیم ثقافت اجرک کے ہمراہ بلندی سے چھلانگ لگائی اور اجرک لہرایا۔

Advertisement

پاکستان کا نمبر ون نیوز چینل ’بول نیوز‘ پہلے بھی شایان کی حوصلہ افزائی کرتا رہا ہے ، شایان سومرو نے ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی اپنے ملک کا نام روشن کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش نے ہانگ کانگ کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
مون سون ختم ہونے والا ہے،ہزاروں دیہات زیرآب،900 افراد جاں بحق ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر