Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ بتا سکتے ہیں اس تصویر میں کتنے شیر موجود ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ بتا سکتے ہیں اس تصویر میں کتنے شیر موجود ہیں؟

سوشل میڈیا پر آئے دن ایسی کئی تصاویر وائرل ہوتی ہیں جن کے زریعے آپ کی ذہانت کا امتحان لیا جاتا ہے۔

آج ایسی ہی ایک تصویر ہم آپ کے لئے لے کر آئے ہیں جس کو دیکھ کر آپ نے بتانا ہے کہ اس تصویر میں کتنے شیر موجود ہیں، تو چلیں پھر تصویر کو غور سے دیکھ کر جواب تلاش کریں۔

یقیناََ آپ یہی کہیں گے اس تصویر میں تو صرف ایک ہی شیر موجود ہے، دراصل آپ کا یہ جواب غلط ہے کیونکہ آپ کو الجھانے کے لئے سوال ہی غلط پوچھا گیا ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ آپ کتنے عقلمند ہیں۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ اس تصویر میں کوئی شیر ہے ہی نہیں بلکہ یہ ایک چیتا ہے۔

Advertisement

اور دوسری بات یہ ہے کہ اس چیتے کی کھال پر ہی انگریزی میں چھپے انداز

 میں لکھا ہے The Hidden Tiger۔

لیکن اگر آپ نے اس تصویر میں ایک اور شیر کو تلاش کرنے کی کوشش کی اور ناکام رہے تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ صرف لکھی ہوئی بات کو ہی سچ مان کر اس پر عمل کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر