Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا کی صدارت، انفانٹینو تیسری مدت کے بھی خواہش مند

Now Reading:

فیفا کی صدارت، انفانٹینو تیسری مدت کے بھی خواہش مند

اطالوی وکیل 52 سالہ گیانی انفانٹینو فیفا کی صدارت کے لئے تیسری مدت میں بھی صدر بننے کے خواہش مند ہیں۔

گیانی انفانٹینو فیفا کے صدر سے قبل یورپی یونین فٹ بال ایسوسی ایشن کی گورننگ باڈی کے بھی سیکریٹری جنرل تھے۔

انفانٹینو نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ فیفا کے صدر کے طور پر تیسری مدت کے لیے دوبارہ انتخاب میں حصہ لیں گے۔

گیانی انفانٹینو نے دوحہ میں عالمی فٹ بال کی گورننگ باڈی کی کانگریس میں کہا کہ “میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں اگلے سال دوبارہ انتخاب کے لیے کھڑا ہوں گا،”.

فیفا کے صدر انفانٹینو نے کرپشن اسکینڈل کے نتیجے میں فیفا کے سابق صدر سیپ بلاٹر کو شکست دے کر فیفا کی صدارت سنبھالی تھی۔

Advertisement

انفانٹینو نے اپنی صدارت کی پہلی مدت کے بعد 2019 میں پیرس میں ہونے والے کانگریس کے اجلاس میں بلا مقابلہ دوسری مدت کے لئے فیفا کے صدر منتخب ہوئے تھے۔

انفنٹینو نے کہا کہ اس وقت ان کا مینڈیٹ چار سال کے لیے تھا اور اگلی کانگریس “اگلے سال کے آغاز میں کچھ وقت میں” ہو گی۔

فیفا کے رکن ممالک کے دنیا بھر سے مندوبین جمعے کو ورلڈ کپ کے لیے قرعہ اندازی سے قبل دوحہ میں جمع ہوئے تھے، جو قطر میں اس سال نومبر اور دسمبر میں منعقد کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر