
وفاقی وزیرآبی وسائل مونس الہٰی نے کہا ہے کہ موسمی تبدیلی ہمیں پانی کی قلت سے دوچار کر سکتی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وفاقی وزیرآبی وسائل مونس الہٰی نے لکھا کہ موسمی تبدیلی، بڑھتی آبادی اور واٹر مس مینجمنٹ ہمیں پانی کی قلت سے دوچار کر سکتے ہیں۔
موسمی تبدیلی ، بڑھتی آبادی اور واٹر مس مینجمنٹ کے باعث ہمارے تیزی سے کم ہو تے آبی وسائل مستقبل میں ہمیں پانی کی شدید قلت سے دوچار کر سکتے ہیں۔ کیا کالاباغ ڈیم مخالفین کو اس خطرہ کا احساس ہے؟
پانی کی حفاظت زندگی کی ضمانت #WorldWaterDay2022 #BuildKalabaghDamAdvertisement— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) March 22, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں مونس الہٰی لکھتے ہیں کہ کیا کالاباغ ڈیم مخالفین کو اس خطرہ کا احساس ہے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ پانی کی حفاظت زندگی کی ضمانت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نیب وضاحت
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News