Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کیلئے دلہن کی دولہا سے حیران کُن شرائط، ویڈیو وائرل ہو گئی

Now Reading:

شادی کیلئے دلہن کی دولہا سے حیران کُن شرائط، ویڈیو وائرل ہو گئی

پسند کی شادی کرنے والی ایک دولہن نے اپنے ہمسفر سے حیران کُن شرائط منوانے کی ٹھان لی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ایسی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن نے شادی کے لئے کچھ شرائط رکھیں جنہیں سُن کر سب ہی نہ صرف حیران ہیں بلکہ خوب لطف انداز بھی ہو رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروسی لباس میں ملبوس دلہن ہاتھ میں شادی کا ‘کنٹریکٹ’ اٹھائے کھڑی ہے، دلہن نے ایک ایک لفافے کے اوپر’رازدارانہ’ کا لفظ لکھا اور اس کے اندر سے شادی کا کنٹریکٹ پیپر نکالا۔جب دلہن سے پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ دلہن نے مسکراتے جواب دیا کہ یہ دلہے سے شادی کا ایک معاہدہ ہے جس پروہ شادی سے قبل دستخط کرے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Muhammad Sajid Khan (@humtum614)

Advertisement

دلہن نے اپنی سہیلیوں کے کہتے پر ویڈیو میں یہ شرائط بھی پڑھ کر سنائیں جن میں دلہے کے لئےلکھا کہ’ کرن کو روز مجھے تین بار ‘آئی لویو’ بولنا ہے۔

 جو بھی وہ ویب سیریز دیکھتے ہیں مجھے ناراض کرنے لئے کچھ نہیں بتانا اور وعدہ کرنا ہوگا کہ میرے بغیر کبھی بھی مکھن والا چکن نہیں کھانا اور کسی بات پر میری قسم کھانی ہوگی کہ ہاں تیری قسم یہ بات سچی ہے۔

بھارت میں ہونے والی اس شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور انسٹاگرام صارفین اسے مختلف پیجز پر شئیر کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر