Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلی فلم ’روپوش‘ کی کامیابی کے جشن میں نامور ستاروں کی شرکت

Now Reading:

ٹیلی فلم ’روپوش‘ کی کامیابی کے جشن میں نامور ستاروں کی شرکت

پاکستان میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم یوٹیوب پر سُپر ہٹ ہونے والے ٹیلی فلم روپوش کی کامیابی کا جشن بنایا گیا جس میں کئی نامور ستاروں نے شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات یوٹیوب پر 10 ملین ویوز حاصل کر کے کامیابیوں کے ریکارڈ توڑنے والی ٹیلی فلم ’روپوش‘ کی کامیابی کا جشن منایا گیا، اس موقع پر جیو انٹرٹینمنٹ اور سیونتھ اسکائے کی جانب سے شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں کو مدعو کیا گیا تھا۔

فلم کے ہیرو اور ہیروئن اور اُبھرتے ہوئے اداکار کنزیٰ ہاشمی اور ہارون کادوانی نے کامیابی کا جشن منانے کے لئے کیک بھی کاٹا، اس تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں جس ہیرو اور ہیروئن کو دیگر اداکاروں کے ساتھ تصاویر بنواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

مذکورہ تقریب میں اداکار فیصل قریشی، احسن خان، سحر خان، فیروز خان سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔

سوشل میڈیا پر ٹیلی فلم روپوش کی کامیابی کے جشن کی تصاویر کو بےحد پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین ٹیلی فلم کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر