Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنبل اقبال کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

Now Reading:

سنبل اقبال کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستانی اداکارہ سنبل اقبال کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی تصویر میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کا معصومانہ انداز ان کے مداحوں کو بھا گیا تھا۔

 اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ مسٹرڈ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

HSY برگر بیچتے بیچتے عالمی شہرت یافتہ برانڈ کیسے بنا؟

Now Reading:

HSY برگر بیچتے بیچتے عالمی شہرت یافتہ برانڈ کیسے بنا؟

پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ز ڈیزائنر حسن شہریار یاسین المعروف ‘ایچ ایس وائے’ نے حال ہی میں اپنے ماضی کے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اتنی ترقی کیسے حاصل کی۔

رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ایچ ایس وائے نےانکشاف کیا کہ وہ سنگل پیرنٹنگ میں بڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے کافی چھوٹی عمر سے ہی محنت مزدوری کر کے اپنے اخراجات خود اٹھانا شروع کردیے تھے۔

ایچ ایس وائے نے اس انٹرویو میں انکشاف کیا کہ اس کم عمری میں محنت مزدوری کے دوران انہوں نے برگر بھی بیچا ہے علاوہ ازیں انہوں نے برگر بیچنے کے ساتھ لائبریری میں بھی ملازمت کی تھی۔

ایچ ایس وائے کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی کمائی سے بچائے ہوئے چند ہزار  روپوں سے کاروبار شروع کیا تھا، انہوں نے کلوتھنگ برانڈ ’ایچ ایس وائے‘ کی بنیاد محض 25 ہزار کی مدد سے رکھی تھی جو کہ اب پاکستان سمیت دنیا بھر میں معروف ترین برانڈ کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔

حسن شہریار یاسین نے بتایا کہ انہوں نے آج تک زندگی میں ہر کام صفر سے شروع کیا ہے چاہے وہ اداکاری، میزبانی کا پیشہ ہو یا پھر فیشن ڈیزائننگ کا کاروبار، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی پہچان بنانے کے لئے بےحد محنت کی اور وہ ہر کام کو بےحد دل لگا کر کرتے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ ایچ ایس وائے پاکستان کا وہ برانڈ ہے جسے پاکستانی شوبز سے منسلک افراد سمیت سیاست سے جڑے لوگ بھی بے حد پسند کرتے ہیں اور اس برانڈ کو بین الاقوامی سطح پر بھی مقبولیت حاصل ہے۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے حسن شہریار یاسین کی ڈیبیو  فلم ’عشرت: میڈ ان چائنا‘ ریلیز ہوئی جس میں انہوں نے شاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا۔