Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنویر سنگھ کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟

Now Reading:

رنویر سنگھ کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم جلد ریلیز کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ رنویر سنگھ اپنی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ”83“ کے بعد ایک بار پھر بڑی اسکرین پر آنے کے لیے تیار ہیں۔

رنویر سنگھ نے اپنی نئی فلم ”جے یش بھائی جوردار“  کی ریلیز ڈیٹ خود بتا دی ہے، فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر اداکار رنویر سنگھ نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اپنی فلم کے بارے میں کچھ منفرد اور انوکھے انداز میں بتایا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh)

Advertisement

ویڈیو کے کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ ”نام ہے جے یش بھائی اور کام ہے جوردار“۔

اس سے قبل رنویر سنگھ نے فلم ”83“ میں اداکاری کی تھی فلم میں اداکار نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کا کردار نبھایا تھا جب کہ فلم میں 1983 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں کامیاب بھارتی ٹیم کی کہانی کی عکس بندی کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ فلم ”83“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد رنویر سنگھ اب ”جے یش جوردار“ میں نظر آئیں گے، جبکہ فلم کو رواں سال مئی کی 13 تاریخ کو ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر