Advertisement
Advertisement
Advertisement

باپ بیٹی کی لاش کندھے پر اٹھا کر 10کلومیٹرچلتا رہا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

Now Reading:

باپ بیٹی کی لاش کندھے پر اٹھا کر 10کلومیٹرچلتا رہا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

اسپتال کی جانب سے ایمبولینس فراہم نہ کرنے پر باپ بیٹی کی لاش کندھے پر اُٹھا کر 10 کلو میٹر پیدل سفر کرتا رہا، ویڈیو وائرل۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سکے رہائشی ایشورداس نے تیز بخار میں مبتلا اپنی 7سالہ بیٹی کو علاج کی غر ض سے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کروایا تھا تاہم چند گھنٹوں بچی جان کی بازی ہار گئی۔

سرکاری اسپتال کی انتظامیہ نے غریب آدمی کو ایمبولینس فراہم نہ کی جس پر مجبور باپ اپنی بیٹی کی لاش کو کندھوں پر اُٹھائے 10 کلومیٹرپیدل سفر کرتا رہا، تاہم دل دہلا دینے والی ویڈیو نے سب کو دنگ کر دیا۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی جس کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بےحس اسپتال انتظامیہ پر بےحد برہم ہوئے جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے ہسپتال اور مقامی انتظامیہ کو ہٹانے کا مطالبہ بھی کر ڈالا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر