
پاکستان شوبز ناڈسٹری کی اداکارہ زارانور عباسی اور اداکارہ میرب کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ زارا اور میرب ڈانس کر رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ دنوں عاصم اظہر اور میرب علی نے ایک نجی تقریب کے دوران خاموشی سے منگنی کی۔
کہا جا رہا ہے کہ عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی کی تقریب میں اُن کے اہلِ خانہ اور چند عزیزوں نے شرکت کی۔
تاہم عاصم اظہر اور میرب علی کی جانب سے اُن کی منگنی کی تصدیق کر دی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فینز کی جانب سے عاصم اظہر کو مبارکباد، پیش کی گئی۔
عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی کی خبر سُننے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حیرانگی کا اظہار کیا گیا۔
واضح رہے کہ ماضی میں عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے درمیان گہری دوستی قائم تھی بعد ازاں دونوں نے راہیں جدا کر لی تھیں جس کے بعد گلوکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News