Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو لنک کے ذریعے میشا شفیع کے بیان پر جرح کی درخواست خارج

Now Reading:

ویڈیو لنک کے ذریعے میشا شفیع کے بیان پر جرح کی درخواست خارج
علی ظفر و میشا شفیع

لاہور کی مقامی عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعے میشا شفیع کے بیان پر جرح کی درخواست خارج کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورکی سیشن عدالت نے میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت دعوی کی سماعت کے دوران فاضل جج نے 7 اپریل کو میشاء شفیع کو بیان پر جرح کیلئے طلب کرلیا۔

ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے علی ظفر کے ہتک عزت دعوی پر کیس کی سماعت کی۔

سیشن عدالت نے گزشتہ سماعت پر میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

علی ظفرکے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے میں میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر دلائل مکمل کیے گئے تھے۔

Advertisement

کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے عدالت نے آئندہ سماعت پر علی ظفر کو میشا شفیع کے دعوے پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

اس سے قبل سیشن کورٹ لاہور میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی۔

علی ظفر نے عدالت میں میشا شفیع کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے میشا شفیع کی درخواست کو بے بنیاد اورعدالتی وقت کا ضیاع قراردیا تھا۔

لاہورہائیکورٹ نے بھی میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ایف آئی اے میں درج کرایا گیا مقدمہ خارج کرانے کی درخواست مسترد کی تھی۔

عدالت نے میشا شفیع  کے خلاف ایف آئی اے میں درج مقدمہ کے اخراج  کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ سنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر