عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ترقی کے سفر میں سرمایہ کاری کا استقبال کریں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے پر ایوان کو اعتماد میں لیا گیا، بلوچستان کو ریکوڈک معاہدے پر مبارکباد دیتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ریکوڈک پروجیکٹ میں بلوچستان کا شئیر تاریخی ہے، یہ پروجیکٹ سرمایہ کاری کا گیٹ وے ہے، ترقی کے سفر میں سرمایہ کاری کا استقبال کریں گے، ریکوڈک پروجیکٹ پر 9 گھنٹے اجلاس میں بحث ہوئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
