Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی

Now Reading:

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی

پیغام رسانی کےلئے استعمال کی جانے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے دنیا بھر میں موجود اپنے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی۔

واٹس ایپ کے مخصوص بیٹا ورژن صارفین کے لیے کمپنی نے ملٹی ڈیوائس فیچر متعارف کرایا جس کے تحت وہ ایک ہی اکاؤنٹ کو موبائل، ویب، کمپیوٹر، پر استعمال کرسکتے تھے۔

کمپنی نے اس کے ساتھ ہی دائرے کو وسیع کرتے ہوئے ویب اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے بھی ملٹی ڈیوائس سہولت پیش کی تھی۔

مزید پڑھیں: واٹس ایپ کا ایسا شاندار خفیہ فیچر جس سے صارفین تاحال لاعلم

 ملٹی ڈیوائس فیچر کی سہولت کے تحت صارفین مختلف ڈیوائسز اور ویب ، ڈیسک ٹاپ پر بیک وقت ایک ہی اکاؤنٹ استعمال کرسکتے ہیں۔

Advertisement

صارفین مرکزی یعنی جس ڈیوائس میں اکاؤنٹ بنایا گیا ہو اس کے علاوہ چار مختلف ڈیوائسز پر انٹرنیٹ کے بغیر بھی موبائل استعمال کرسکیں گے۔

ملٹی ڈیوائس فیچر کی سہولت استعمال کرنے کا طریقہ استعمال

واٹس ایپ کے صارفین گوگل پلے اسٹور سے واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ حاصل کرکے اس سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

ایک مرتبہ بار کوڈ اسکین کرنے کے بعد مرکزی ڈیوائس پر اُن کے پاس مختلف ڈیوائسز میں اکاؤنٹ جڑنے کا پیغام ظاہر ہوگا۔

یہ سہولت کب میسر ہوگی

ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین کا ماننا ہے کہ مارچ کے آخر یا اپریل کے وسط تک صارفین کو یہ سہولت فراہم کردی جائے گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر