 
                                                                              شہبازگل نے کہا ہے کہ بیرونی ہاتھ پاکستان کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ضمیر فروش اراکین قومی اسمبلی کے خلاف فیصل آباد کے غیور جوان اٹھ کھڑے ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ ان کی دعوت پر میں اور مجھ سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگ کل تین بجے سہ پہر نصرت فتح علی آڈیٹوریم اور اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد سے شروع ہونے والی اس ریلی میں شامل ہو کرعوام کی آواز بنیں گے۔
شہبازگل نے کہا ہے کہ بیرونی ہاتھ پاکستان کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔
Advertisementضمیر فروش MNA s کے خلاف فیصل آباد کے غیور جوان اٹھ کھڑے ہوئے۔ ان کی دعوت پر میں اور مجھ سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگ کل تین بجے سہ پہر نصرت فتح علی آڈیٹوریم اقبال سٹیڈیم فیصل آباد سے شروع ہونے والی اس ریلی میں شامل ہو کر عوام کی آواز بنیں گے
بیرونی ہاتھ پاکستان کا فیصلہ نہیں کر سکتے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 19, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 