Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کراچی میں صرف اپنے چندے کیلئے آتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

وزیر اعظم کراچی میں صرف اپنے چندے کیلئے آتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی میں صرف اپنے چندے کیلئے آتے ہیں

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، جس طرح انہوں نے گزشتہ دنوں سے پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا، انہوں نے کراچی سے لیکر اسلام آباد تک پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں، جن سے وزیر اعظم ملتے نہیں تھے ان ارکان اسمبلی کو بھی چائے پر بلایا جارہا ہے، یہ ثابت ہوگیا کہ ان کی اپنی صفوں میں اعتماد نہیں۔

انہوں نے کہا کہ علیم خان نے پریس کانفرنس کی، انہوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا اور راہ فرار اختیار کی، یہ سیٹ پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ نثار کھوڑو کامیاب ہوں گے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں اعتماد نظر نہیں آرہے ہیں، پی ٹی آئی کا اپنا نمبر 172 نہیں ہے، انشااللہ جیت ہماری ہوگئی ۔

Advertisement

مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ تینوں جماعتوں نے پاکستان کو بچانے کے لیے ساتھ بیٹھیں ہیں، وزیر اعظم شہر میں صرف اپنے چندے کے لیے آتے ہیں یا پھر اپنی نوکری بچانے کیلئے آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر