
ترین گروپ کے رہنما نے سردار یار محمد رند سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترین گروپ کے رہنما سلمان نعیم نے سردار یار محمد رند سے ملاقات کی جس میں تحریک عدم اعتماد اورموجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں ترین گروپ کے رہنما سلمان نعیم نے سردار یار محمد رند کو جہانگیرترین کا پیغام پہنچایا جبکہ رند نے ترین صاحب کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement