Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینئر اداکار نصیر الدین شاہ خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئے

Now Reading:

سینئر اداکار نصیر الدین شاہ خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئے

بالی ووڈ کے معروف سنئیر اداکار نصیر الدین شاہ بڑی خطرناک بیماری کی لپیٹ میں آگئے۔

 اداکار نصیر الدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اونوماٹومانیا (Onomatomania) نامی بیماری میں مبتلا ہیں جوکہ ایک نفسیاتی مرض ہے۔

یاد رہے کہ اداکار نصیرالدین شاہ نے حال ہی میں اس بارے میں کھل کر بتایا تھا کہ وہ کس طرح اونوماٹومانیا نامی بیماری میں مبتلا ہیں۔

نصیرالدین شاہ نے کہا تھا کہ میں اونوماٹومانیا نامی بیماری میں مبتلا ہوں، میں مذاق نہیں کر رہا، یہ ایک طبی حالت ہے جسے آپ اسے ڈکشنری میں دیکھ سکتے ہیں۔

اداکار نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں آپ بغیر کسی وجہ کے ایک لفظ یا ایک جملہ، ایک آیت یا تقریر کو دہراتے رہتے ہیں، میں اس طرح ہر وقت کرتا ہوں اس لیے میں  کبھی بھی بالکل آرام نہیں کرتا۔

Advertisement

اداکار نصیرالدین شاہ نے بتایا کہ جب میں سو رہا ہوں تب بھی وہ جملہ دہراتا رہتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
دہشتگردی کیخلاف متحد حکمت عملی؛ لکی مروت میں عسکری و سول قیادت کا مشترکہ عزم
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر