
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسے اور ریلیوں نے ثابت کردیا کہ کرپشن کا زرداری نظام اب ختم ہونے کو ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں حماد اظہر نے لکھا کہ سندہ تبدیلی کے لئے بے تاب ہے، تحریک انصاف کے شاندار جلسے اورریلیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ خوف اور کرپشن کا زرداری نظام اب ختم ہونے کو ہے۔
سندہ تبدیلی کے لئیے بےتاب ہے۔ تحریک انصاف کے شاندار جلسے اور ریلیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ خوف اور کرپشن کا زرداری نظام اب ختم ہونے کو ہے۔ سندہ کے لوگ اب اپنے بہتر مستقبل کے لئیے باہر نکل آئیں ہیں۔ @SMQureshiPTI اور @AliHZaidiPTI مبارکباد کے مستحق ہیں۔ pic.twitter.com/DHd0oHYo3G
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) March 5, 2022
وزیر توانائی نے لکھا کہ سندہ کے لوگ اب اپنے بہتر مستقبل کے لئے باہر نکل آئیں ہیں، شاہ محمود قریشی اور علی زیدی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News