
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا (ن) لیگ میں شمولیت کی خبروں پر انتہائی اہم بیان سامنے آگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں فردوس عاشق اعوان نے لکھا کہ سوشل میڈیا پر میرے بارے میں (ن) لیگ میں شمولیت کے حوالے سے گردش کرنے والی خبر من گھڑت، بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔
سوشل میڈیا پر میرے بارے میں ن لیگ میں شمولیت کے حوالے سے گردش کرنے والی خبر من گھڑت, بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) March 28, 2022
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News