Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

Now Reading:

کراچی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی
گرفتار

گرفتار

کراچی پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گلستان جوہر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  منشیات فروش ڈیلر کو گرفتار کر کے منشیات اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

ترجمان  ایس ایس پی ضلع ایسٹ کراچی نے کہا کہ ملزم کراچی شہر کے مختلف مقامات کالجوں یونیورسٹیوں اور دیگر پبلک مقامات اور تھانہ ہذا کی حدود میں چرس سپلائی کرتا ہے۔

ایس ایس پی ضلع ایسٹ نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت محمد حسنین خان ولد محمد سلطان خان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دروان گرفتاری ملزم سے ایک کلو 420 گرام  اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی ہے۔

ایس ایس پی ضلع ایسٹ نے کہا کہ دروان تلاش ملزم کے پاس سے ایک 30 بور پستول ،لوڈ 5روانڈ میگزین ، زندہ برنگ سیاہ بلا نمبری بھی برآمد ہوا ہے۔

Advertisement

ایس ایس پی ضلع ایسٹ نے بتایا کہ ملزم  کے سابقہ کریمنل ریکارڈ کی تفصیلات اور اسکے دیگر ساتھیوں کے متعلق تفصیل و معلومات لی جارہی ہیں۔

پولیس نے مزید بتایا کہ  ملزم کو بعد ضابطہ کارروائی کے لیے تھانہ ہذا کے  شعبہ تفتیش حکام کے حوالے کیا جارہا ہے  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر