Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ آلو کی جگہ “جلیبی بھرے سموسے” کھانا پسند کریں گے؟

Now Reading:

کیا آپ آلو کی جگہ “جلیبی بھرے سموسے” کھانا پسند کریں گے؟

انٹرنیٹ پر عجیب و غریب کھانوں کے امتزاج کی کمی نہیں ہے، اور ان میں اکثر ہمارے سب سے پسندیدہ کھانے کا بیڑہ غرق کیا جاتا ہے۔

مثال کے طور بریانی کے ساتھ کیچپ، آئس کریم یا چاکلیٹ کے ساتھ پراٹھا اور اب سموسے۔

انسٹاگرام پر ایکویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس میں جلیبی سموسہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جی ہاں! آپ نے صحیح پڑھا۔۔۔ جلیبی سموسے۔

اس عجیب و غریب پکوان کا نام سن کر ہی عجیب سا محسوس ہوتا ہے۔

یہ وہ دو لذیذ ڈشز ہیں جنہیں انفرادی طور پر کھایا جاتا ہے۔ بے شک یہ اپنے آپ میں انتہائی لذیذ ہوتے ہیں، لیکن ان دونوں کا مرکب کیسا ہوگا؟

Advertisement

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ سموسے میں آلو کی جگہ جلیبی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بھرے جارہے ہیں۔

اس فلنگ کو مانڈے میں لپیٹ کر سموسے کی شکل دی جاتی ہے اور پھر بند کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by RJ Rohan (@radiokarohan)

Advertisement

ویڈیو میں کی گئی کمنٹری کافی مضحکہ خیز ہے اور اس کے اختتام میں ایسا لگتا ہے کہ اسے کسی چٹنی کے ساتھ کیسے پیش کیا جا رہا ہے جو کافی سرخ اور پانی والی نظر آتی ہے۔

یہ ویڈیو تقریباً 19 گھنٹے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تھی اور اسے اب تک تقریباً 37,000 مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر