بھارت کی معروف اور سدا بہار ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی، پلک تیواری نے سرخ رنگ کی بکنی میں دیکھنے والوں پر قہر ڈھا دیا۔
ممبئی کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام کے دوران وہاں موجود لوگوں کی گردنیں سوئمنگ پول میں بھیگی اور دھوپ میں چمکتی پلک تیواری کی جانب بے ساختہ گھوم گئیں۔
ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سوشل میڈیا اندلوئنسر پلک تیواری نے انسٹاگرام پر اپنے کچھ سزلنگ سنیپس اور بومرینگس کا ایک سلسلہ شیئر کیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حال ہی میں، پلک تیواری سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے ساتھ ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ کے باہر نظر آئی تھیں۔
یہ پہلا موقع تھا جب پلک اور ابراہیم ایک ساتھ دکھائی دئیے۔ دونوں نے الگ الگ ریستوراں سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا، پلک کو بعد میں ابراہیم کے ساتھ کار میں بیٹھتے ہوئے اپنا چہرہ چھپاتے ہوئے کلک کیا گیا۔
جوڑی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، نیٹیزین حیران ہیں کہ کیا دونوں ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔
پلک تیواری، ہارڈی سندھو کے میوزک ویڈیو میں نظر آنے کے بعد راتوں رات وائرل ہوگئی تھیں۔
پلک اپنی پہلی فلم “روزی دی سیفرون چیپٹر” کی ریلیز کا انتظار کر رہی ہیں، جسے ایک ہارر تھرلر کہا جارہا ہے۔
یہ فلم گروگرام کی ایک بی پی او کمپنی میں ملازم روزی نامی خاتون کے اچانک لاپتہ ہونے کی حقیقی زندگی کی کہانی پر مبنی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
