Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوبائیڈن فضل الرحمان کا لیڈر ہو گا ہمارا نہیں، اسد عمر

Now Reading:

جوبائیڈن فضل الرحمان کا لیڈر ہو گا ہمارا نہیں، اسد عمر
اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ جوبائیڈن فضل الرحمان کا لیڈر ہو گا ہمارا نہیں۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف کوپتہ ہے غیبی مدد ہی انہیں بچا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حرام کے پیسوں سےنوٹوں کے بیگ لے کرگھوم رہے ہیں، شہبازشریف کومعلوم ہےعمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتے، لگتا ہے شہبازشریف حوصلہ ہار چکے ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ سیاستدانوں کی منڈی لگی ہوئی ہے، خریداری ہورہی ہے، 27 مارچ کودنیا دیکھے گی پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، جوبائیڈن فضل الرحمان کا لیڈرہوگا، ہمارا نہیں۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ ہم غیروں سے مدد نہیں مانگتے، ضمیر فروش عوام اورملک کی خدمت کیسے کرسکتے ہیں، آئین میں قومی حکومت کی کوئی گنجائش نہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کانپیں ٹانگنے والا فارغ  ہے، اسکی بات کرنا ہی فضول ہے، قومی حکومت مطالبے کا مطلب میاں صاحب کے پاس نمبرز پورے نہیں، حرام کے پیسوں سے ارکان اسمبلی کوخریدا جا رہا ہے، عمران خان کا ہر فیصلہ قوم کیلئے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر