Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان نے ایک بار پھر سلمان خان کو پیچھے چھوڑدیا

Now Reading:

شاہ رخ خان نے ایک بار پھر سلمان خان کو پیچھے چھوڑدیا
شاہ رخ

حال ہی میں بالی ووڈ کے کنگ  شاہ رخ خان کی آنے والی نئی فلم ‘پٹھان’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا، جس کیساتھ ہی بے تاج بادشاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔

شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے لُک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جسے دیکھ کر دنیا بھر میں موجود ان کے مداح حیران رہ گئے ہیں۔

اس تصویرکو دیکھنے کے بعد اگر کہا جائے کہ کنگ خان نے تن سازی میں سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا تو غلط نہیں ہوگا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by PeepingMoon: Bollywood News (@peepingmoonofficial)

بالی ووڈ کنگ اپنی آنے والی فلم ’پٹھان ‘ میں بالکل ہی ایک نئے انداز میں دکھائی دیں گے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں شاہ رخ خان کا جسم کسی ماہر تن ساز کی طرح نظر آرہا ہے جس پر 6 کی جگہ 8 پیکس واضح ہیں۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق فلم پٹھان کی شوٹنگ اسپین میں جاری ہے جہاں شاہ رخ خان کے ساتھ اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھی موجود ہیں۔

فلم ‘پٹھان’ کی ریلیز کی تاریخ کااعلان کر دیا گیا

حال ہی میں شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ‘پٹھان’ کی ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کیا گیا۔

شاہ رخ خان نے فلم ’’پٹھان‘‘ کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جانتا  ہوں دیر ہوچکی ہے لیکن تاریخ یاد رکھنا، پٹھان کا وقت اب شروع ہوتا ہے، 25 جنوری 2023 کو سینما میں ملتے ہیں۔

Advertisement

 یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت کا شو بگ باس کی سستی کاپی نکلا؟سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت بھی عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر