Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور کشمیری عوام کا واحد لیڈر نواز شریف ہے،راجہ فاروق حیدر

Now Reading:

پاکستان اور کشمیری عوام کا واحد لیڈر نواز شریف ہے،راجہ فاروق حیدر
راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیری عوام کا واحد لیڈر نواز شریف ہے۔

سابق وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے بھارت میں کشمیر کی حثیت کو تبدیل کیا اور عمران خان نے بھی وہی اقدام  گلگت بلتستان میں کیا۔

اپنے بیان میں راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آزاد جموں کشمیر میں بھی عدم اعتماد کے بارے سوچا جاسکتا ہے۔

سابق وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نےاپوزیشن کے حوالے جو زبان استعمال کی وہ گلی محلے کے بچوں والی تھی۔

راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ جو کام پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو کرنا تھا وہ عوامی لانگ مارچ نے کردیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ آزاد جموں کشمیر کے گزشتہ الیکشن میں ن لیگ کو دھاندلی کر کے شکست دی گئی، پاکستان اور کشمیری عوام کا واحد لیڈر نواز شریف ہے۔

سابق وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر کا مزید کہنا تھا کہ یورپی یونین کے حوالے سے عمران خان بیان سیاسی پوائنٹ اسکورننگ تھا، انتخابی اصلاحات کرکے بہت جلد پاکستان میں شفاف الیکشن ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر