
مشہور اداکارہ مومل شیخ اور شہروز سبزواری کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی اداکارہ مومل شیخ اور شہروز سبزواری کے ڈانس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
متعدد سپرہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو پاکستانی اداکارہ مومل شیخ کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دونوں اداکار بھارتی گانے پر ڈانس کرتے نظر آ رہے سوشل میڈیا پیجز کے مطابق ویڈیو ایک شادی کی تقریب کی ہے جہاں اداکار شہروز سبزوری اور اداکارہ مومل شیخ کی پوری فیملی موجود تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News