Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بالی ووڈ اداکارائیں کونسی ہیں؟

Now Reading:

انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بالی ووڈ اداکارائیں کونسی ہیں؟
بالی ووڈ

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارائیں اپنی پرفارمنس سے دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کرنے کے ساتھ ساتھ سماجی رابطوں کے مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں بھی رہتی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے بالی ووڈ کی حسین اداکارائیں آج کروڑوں روپے کمارہی ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔

بالی ووڈ کی کچھ ایسی اداکارائیں بھی ہیں، جنہیں انسٹا گرام پر وقت گزارنا کافی پسند ہے اور وہ مداحوں کو اپنے کام اور روزمرہ کی روٹین سے بھی آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ انہیں انسٹا گرام پر کروڑوں لوگ فالو کرتے ہیں۔

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی  بالی ووڈ اداکاروں کے بارے میں بتائیں گے۔

Advertisement

پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بالی ووڈ اداکارہ ہیں۔ انسٹا گرام پر انہیں 75 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔

شردھا کپور

شردھا کپور انسٹا گرام پر دوسری سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بالی ووڈ اداکارہ ہیں۔ انسٹا گرام پر ان کے 70 ملین فالورز ہیں۔

شردھا کپور

Advertisement

دپیکا پڈوکون

 دپیکا پڈوکون کی انسٹا گرام پر فالو کرنے والوں کی تعداد 65.1 ملین ہے۔

کترینہ کیف

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو انسٹا گرام پر 62 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔

Advertisement

عالیہ بھٹ

بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ کی انسٹا گرام پر 62 ملین فین فالوونگ ہے۔

انوشکا شرما

اداکارہ انوشکا شرما کو انسٹا گرام پر 57.4 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر