Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم پاکستان کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

Now Reading:

یوم پاکستان کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

یوم پاکستان کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان نے 23 مارچ  کے موقع کی مناسبت سے پنجاب بھر کی جیلوں کے قیدیوں کے لیے 90 دن کی سزاؤں  میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

 سزاوں میں کمی کا اطلاق ان تمام قیدیوں پر ہو گا جو اپنی سزا کا 2/3 حصہ کاٹ چکے ہیں سوائے انکے جو دہشت گردی ، منشیات اور حدود آرڈیننس کی دفعات کے تحت سزا ہوئے ہوں۔

مرد قیدی جن کی عمر 65 سال سے اور خواتین قیدی جن کی عمر 60 سال سے  زائد ہے اور اپنی سزا کا 1/3 حصہ کاٹ چکے ہیں ان پر بھی سزاوں میں کمی کا اطلاق ہو گا۔

سزاوں میں کمی کا اطلاق 18 سال سے کم عمر والے قیدیوں پر بھی ہو گا اگر وہ اپنی سزا کا 1/3 حصہ کاٹ چکے ہونگے۔

Advertisement

مالی غبن اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے قیدیوں پر ان  سزاوں میں کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 45 کے کے تحت کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر