Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ بڑی بیماری میں مبتلا، گھر سیل کردیا گیا

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ بڑی بیماری میں مبتلا، گھر سیل کردیا گیا

معروف بھارتی اداکارہ اور سابق مس یونیورس لارا دتہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں جس کے بعد ان کا گھر سیل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) حکام نے لارا دتہ کے گھر کو سیل کرتے ہوئے اس علاقہ کو مائیکرو کنٹینمنٹ زون قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا کے پاپارازیز نے لارا دتہ کے گھر کے بیرونی حصوں کی تصاویر حاصل کی ہیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع لارا دتہ کے گھر کو ممبئی کے بلدیاتی حکام نے جمعہ کو ان کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد سیل کرکے نوٹس لگادیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ لارا دتہ کے گھر میں صرف ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر