Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے زخمی

Now Reading:

کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے زخمی

کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زرداری سے ڈرون کیمرہ ٹکرا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈرون کیمرہ کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زرداری کے چہرے سے ٹکرایا، ڈرون ٹکرانے کے بعد آصفہ اور بلاول کنٹینر کے اندر چلے گئے۔

اس کے علاوہ بلاول بھٹو کی سیکیورٹی نے ڈرون آپریٹر کو پکڑ لیا ہے۔ آصفہ بھٹو کو ڈرون لگنے سے انکا خون بہا ہے، وہ زخمی ہیں ان کو اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

آصفہ بھٹو زرداری کو جلوس سے روانہ کردیا گیا ہے جبکہ جلوس کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور ڈرون اڑانے سے منع کردیا گیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ آصفہ بی بی کے چہرے پر ڈرون کیمرہ لگنے کا افسوس ہے- اُمید ہے کہ وہ خیریت سے ہونگی۔

 اس سے قبل چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بول نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد  تحریک میں کامیابی کے بعد عبوری سیٹ اپ کے لیے وزیراعظم ن لیگ سے ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے کہا تھا کہ ہمارا مشن کامیاب ہوگا، ہمارا ہدف اس وزیراعظم کو ہٹانا ہے، عبوری سیٹ اپ کے دوران ہدف انتخابی اصلاحات کرنا ہوگا، انتخابی اصلاحات کا مقصد صاف و شفاف انتخابات کرانا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی مارچ کے باعث عمران خان خوف میں ہے، جیالوں کے خوف سے عمران خان حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کردی، پشاور دھماکے کی مذمت کرتا ہوں۔

آصفہ بھٹو زرداری کو جلوس سے روانہ کردیا گیا ہے جبکہ جلوس کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور ڈرون اڑانے سے منع کردیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر