
شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں عالمی طاقتیں لا رہی ہیں۔
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ عدم اعتماد انٹرنیشنل اسپانسرڈ پلان ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں عالمی طاقتیں لا رہی ہیں، اپوزیشن تو صرف کرائے کے بروکر ہیں۔
عدم اعتماد انٹرنیشنلی سپانسرڈ پلان ہے
تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں عالمی طاقتیں لا رہی ہیں اپوزیشن تو صرف کرائے کے بروکر ہیں۔Advertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 7, 2022
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement