
امریکی لونر سوسائٹی نے بھارتی اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی اگلے سال 2023 میں آنے والی سالگرہ منانے کا اعلان کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی اگلے سال 2013 میں آنے والی سالگرہ امریکی لونر سوسائٹی کی جانب سے ’سشانت مون‘ کے نام سے منائی جائے گی۔
بھارتی سوشل میڈیا اور ویب سائٹس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے امریکی لونر سوسائٹی نے سشانت سنگھ راجپوت کی آنے والی ساگرہ کو ’سشانت مون‘ کے نام سے منانے کا اعلان کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی لونر سوسائٹی کی جانب سے یہ اقدام سُشانت سنگھ راجپوت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اُٹھایا جا رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ سب کے دلوں پر راج کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے 2020ء کی 14 جون کو خود کشی کر لی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News