Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویمن ورلڈکپ،بھارت کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست

Now Reading:

ویمن ورلڈکپ،بھارت کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست

نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے ویمن ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے  سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے اس میچ میںبھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 274 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا نے 71 رنز کی اننگ کھیلی،کپتان متھالی راج نے 68 رنز بنائے،شفالی ورما 53 جبکہ ہرمانپریت کور نے 48 رنز کی اننگ کھیلی۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے شبنم اسماعیل  اور مساباٹا کلاس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایابونگا خاکا اور چلوئے ٹریون نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

بھارت کی جانب سے دیا گیا ہدف جنوبی افریقہ نے  آخری بال پر 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے لورا وولوارڈٹ نے 80 رنز کی شاندار اننگ کھیلی،مگنون ڈو پریز نے ناقابل شکست 52 رنز کی اننگ کھیلی،لورا گوڈال 49،ماریزانے کاپ32 جبکہ کپتان سن لوس نے 22 رنز بنائے۔

بھارت کی  جانب سے راجیشوری گایکواد اور ہرمانپریٹ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

جنوبی افریقہ کی مگنون ڈو پیز کو  52 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلنے پر مین آف دی میچ کاایوارڈ دیاگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025 : فائنل سے قبل بڑا فائنل ، اینڈی پائی کرافٹ میچ ریفری ، پاک بھارت ٹاکرا آج
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر