Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں پنکھوں کے پر تین جبکہ دیگر ممالک میں چار کیوں ہوتے ہیں؟

Now Reading:

پاکستان میں پنکھوں کے پر تین جبکہ دیگر ممالک میں چار کیوں ہوتے ہیں؟

روز مرہ گھروں میں عام استعمال کی ان گنت ایسی اشیاء ہیں جن کے بارے میں کبھی غور نہیں کیا جاتا ہے یہ اس طرح کیوں بنائی گئی ہیں جیسے پنکھے تمام گھروں میں ہوتے ہیں اور گرمیوں میں ان کے بغیر کمروں میں بیٹھنا محال ہوجاتا ہے۔

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ پاکستان میں پنکھوں کے پرتین جبکہ دیگرممالک میں چار کیوں ہوتے ہیں اور اس کے پیچھے کیا سوچ کارفرما ہے؟ تو آج آپ کا یہ معمہ بھی حل کئے دیتے ہیں۔

اس کی بنیادی وجہ ہے یہ کہ یورپی ممالک میں ان پنکھوں کو اے سی کی ہوا کو کمرے میں یکساں طور پر پھیلانے کے لئے استعمال کیاجاتا ہے یعنی یہ پنکھے اے سی کی کمرہ ٹھنڈا کرنے کی صلاحیت میں مزید اضافے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔

جبکہ پاکستان میں تین پر والے پنکھے گرمیوں میں کمرا ٹھنڈا کرنے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں، تین پروں کی وجہ سے یہ وزن میں ہلکے ہوتے ہیں اور اور اسی بنا پر تیزی سے گھومتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر