
وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر ترین گروپ نے کل اجلاس طلب کرلیا ہے۔
عون چوہدری کے مطابق ترین گروپ نے کل تین بجے جہانگیرترین کی رہائش گاہ پر اجلاس طلب کرلیا ہے۔
عون چوہدری کا کہنا ہے کہ اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک پرلائحہ عمل مرتب کیا جائے گا، ترین گروپ مشاورت کے بعد آئندہ حکمت عملی کااعلان کرے گا۔
واضح رہے کہ عون چوہدری، نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ نے مشاورت کے بعد اجلاس طلب کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News