Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیئر صحافی محسن جمیل بیگ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 مارچ تک توسیع

Now Reading:

سینیئر صحافی محسن جمیل بیگ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 مارچ تک توسیع
محسن بیگ

عدالت نے سینیئر صحافی محسن جمیل بیگ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 مارچ تک توسیع کر دی۔ 

تفسیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کیس کی سماعت جج محمد علی وڑائچ نے کی۔

شہر بھر میں مخلتف تنظیموں کی جانب سے ریلیوں اور پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی وجہ سے ملزمان کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

عدالت نے محسن بیگ کے جوڈیشل ریمانڈ میں اکیس مارچ تک توسیع کردی۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد محسن بیگ کے ملازمین کی ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Advertisement

سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کے ملازمین اشفاق اور ذوالفقار کی درخواست ضمانت پر سماعت  دوران وکلا نے محسن جمیل بیگ کی درخواست ضمانت واپس لی تھی۔

سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کی خبر بھی پڑھیں

گذشتہ دنوں سندھ ہائی کورٹ میں صحافی محسن بیگ کی کراچی میں درج مقدمے میں ضمانت منظورکرتے ہوئے عدالت نے آئندہ سماعت میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ذاتی حیثیت سے طلب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ہم مقدمہ ختم نہیں کر رہے، بدنیتی ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بھی دیں گے۔

سماعت کے دوران سوالات کے تسلی بخش جواب نہ دینے پر عدالت نے ایف آئی اے اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پر شدید برہمی کا اظہار بھی کیا تھا

مذید پڑھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر