Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہریتھک روشن کی والدہ کو بھی بیٹے کی گرل فرینڈ بھا گئی

Now Reading:

ہریتھک روشن کی والدہ کو بھی بیٹے کی گرل فرینڈ بھا گئی

بالی وُڈ کے مشہور اداکار ہریتھک روشن کی والدہ نے بھی ہریتھک کی گرل فرینڈ کی تعریف کر دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اسٹار رہتیک روشن کی گرل فرینڈ صبا آزاد نے اداکار کی والدہ پنکی روشن کو بھی متاثر کر دیا ہے، ہریتھک کی والدہ بھی صبا آزاد کی معترف ہو گئیں۔

بھارتی اداکارہ صبا آزاد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبا آزاد نے برطانوی اداکارہ آڈری ہیپ برن کا روپ دھار رکھا ہے۔

صبا آزاد نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اُنہوں نے بہت سارے ونٹیج میگزین دیکھے‘۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ’یہ تصویر ان دنوں کی ہیں جن اُنہوں نے ہیپ برن کو کاپی کرنے کی کوشش کی اور بری طرح ناکام رہیں‘۔

Advertisement

ان تصاویر کو دیکھ کر اداکارہ کے مداحوں اور دوستوں سمیت ہریتھک روشن کی والدہ پنکی روشن نے بھی صباآزاد  کی ان تصویروں کی تعریف کی۔

Hrithik Roshan & rumored girlfriend Saba Azad walk hand-in-hand post-dinner  date | Bollywood Bubble

اُنہوں نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ’بہت پیاری تصویریں ہیں اور ہیپ برن سے کافی حد تک مماثلت بھی نظر آرہی ہے‘۔

صبا آزاد نے ہریتھک کی والدہ پنکی روشن کے اس کمنٹ پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saba Azad (@sabazad)

Advertisement

PICS: Hrithik Roshan-Saba Azad papped post dinner date again! Fans say  'they look cute together' | Celebrities News – India TV

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ اداکار ہریتھک روشن اور صبا کو ممبئی کے ایک ریستوران سے ایک ساتھ نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کے بعد سے بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ہریتھک کے صبا کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔

 

Advertisement

Hrithik Roshan spotted with mystery girl on dinner date; netizens ask, 'Is  that his new girlfriend' – view pics

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر