شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان سے کرپٹ سیاستدانوں کا دور ختم ہو جائے گا۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد پاکستان سے کرپٹ سیاستدانوں کا دور ختم ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ انشااللّٰہ شفاف اور ملکی مفاد کی سیاست کا دور عمران خان کی قیادت میں آگے بڑھے گا۔
عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد پاکستان سے کرپٹ سیاستدانوں کا دور ختم ہو جائے گا۔ انشااللؔہ شفاف اور ملکی مفاد کی سیاست کا دور عمران خان کی قیادت میں آگے بڑھے گا۔ #BehindYouSkipper @ImranKhanPTI
Advertisement— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) March 10, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
