Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس پوری قوم کیلئے فخر اور اعزاز ہے، طاہر اشرفی

Now Reading:

اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس پوری قوم کیلئے فخر اور اعزاز ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس پوری قوم کیلئے فخر اور اعزاز ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ  اسلامی تعاون تنظیم وزراء خارجہ کا اجلاس ہے اور تمام مہمان آ رہے ہیں۔

طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ  اسلامی تعاون تنظیم وزراء خارجہ کے اجلاس اور پریڈ میں سب مہمان شریک ہوں گے، حزب اختلاف کی قیادت کے مشکور ہیں جنہوں نے مارچ کو 24 مارچ تک ملتوی کیا۔

انہوں نے کہا کہ سیاست پر 24 مارچ کے بعد بات ہو گی فی الحال او آئی سی کا اجلاس اہم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان کی سازش تھی کہ او آئی سی اجلاس پاکستان میں نہ ہو جسے مسلم ممالک نے ناکام بنادیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر