Advertisement
Advertisement
Advertisement

میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Now Reading:

میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
میشا شفیع کے علی ظفر پر ہتک عزت دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری

عدالت نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق علی ظفرکا میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے میں میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر دلائل مکمل کر لیے گئے۔

سیشن عدالت لاہور میں میشا شفیع کی درخواست پر فیصلہ 28 مارچ کو سنایا جائے گا۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر علی ظفر کو میشا شفیع کے دعوے پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

یہ خبر بھی پڑھیں

Advertisement

علی ظفر نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی درخواست پر عدالت میں جواب جمع کرا دیا۔

گذشتہ دنوں سیشن کورٹ لاہور میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

علی ظفر نے عدالت میں میشا شفیع کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے میشا شفیع کی درخواست کو بے بنیاد اورعدالتی وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔

اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ایف آئی اے میں درج کرایا گیا مقدمہ خارج کرانے کی درخواست مسترد کردی تھی۔

عدالت نے میشا شفیع  کے خلاف ایف آئی اے میں درج مقدمہ کے اخراج  کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ سنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر