شاہ محمود
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جبر کی سیاست کا مقابلہ کرنے کیلئے سندھ آئے ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کہتی ہے چھوٹے چھوٹے اجتماع ہیں، عمران خان 22 سال پہلے نکلے انکو بھی یہی کہا جاتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ 2013 میں خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف آئی اور آج بھی قائم ہے، سندھ میں نوجوانوں کی جدوجہد سے تبدیلی آئے گی، مخالفین گھبرائے ہوئے نہ ہوتے تو جلسہ گاہ میں پانی نہ چھوڑتے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
