
پاکستان کی معروف ماڈل اور میزبان متھیرا نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام شیئر کیا۔
متھیرا کے اس پیغام نے ان کے مداحوں ی توجہ ایک بار پھر اپنی جانب مرکوز کرلی ہے۔
متھیرا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں، خواتین کو عالمی دن پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کہ ایک ٹوٹی ہوئی عورت سے زیادہ مضبوط کوئی عورت نہیں ہوسکتی، جس نے اپنے آپ کو دوبارہ بنایا ہے۔
بولڈ اینڈ بیوٹی فُل متھیرا نے اپنی بے باک تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرا یہ پیغام ان تمام خواتین کے لیے جو اپنے حق کے لیے لڑتے ہوئے خود کو منوا رہی ہیں۔ ہمیشہ مضبوط رہیں یاد رکھیں جادو آپ کے اندر موجود ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
قابلِ اعتراض سمجھا جانے والا مواد شیئر کرنے کے حوالے سے شہرت رکھنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی بے باک شخصیت متھیرا نے گذشتہ روز انسٹاگرام پر ایک سانسیں روک دینے والی ویڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے ایک سیاہ رنگ کا لاکٹ پہنا ہوا تھا جس کا ڈیزائن ایک چار پتیوں والے کلوور جیسا تھا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
قبل ازیں متھیرا نے اپنا ایک بولڈ فوٹو شوٹ بھی انسٹا گرام پر شیئر کیا تھا جس کے وائرل ہو تے ہی صارفین کے تبصروں کا ایک سیلاب آگیا تھا۔
سوشل میڈیا صارفین ان کی تصاویر پر اپنے منفی و مثبت خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News