Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال کے آغاز سے اب تک شمالی کوریا کے 9 میزائل تجربات، اقوام متحدہ کی مذمت

Now Reading:

سال کے آغاز سے اب تک شمالی کوریا کے 9 میزائل تجربات، اقوام متحدہ کی مذمت

شمالی کوریا اس سال کے آغاز کے بعد سے اب تک میزائل کے نو تجربات کرچکا ہے۔ میزائل تجربات پر اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے شدید تنقید کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا سال کے آگاز سے اب تک 9 میزائل تجربات کرچکا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں گیارہ ملکوں نے پیانگ یانگ کے اس اقدام کی گزشتہ روز شدید مذمت کی گئی۔

 

اس موقع پر اقوام متحدہ نے مشترکہ مذمتی بیان شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیے جانے کے دو روز بعد جاری کیا گیا۔ شمالی کوریا کی جانب سے میزائل کے اس تازہ ترین تجربے کے بعد سلامتی کونسل کی میٹنگ کے بعد اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔

Advertisement

اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا نے 5 مارچ کو ہتھیاروں کے تجربات کے ذریعہ سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ امریکہ کی طرف سے جاری اس بیان پر دستخط کرنے والوں میں البانیہ، آسٹریلیا، برازیل، فرانس، آئرلینڈ، جاپان، نیوزی لینڈ، ناروے، جنوبی کوریا اور برطانیہ شامل ہیں۔

یاد رہے، مذکورہ گیارہ ملکوں نے شمالی کوریا کو مناسب جواب دینے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ناکامی پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیانگ یانگ کے خلاف اقدامات نہ کرکے عالمی ادارے نے اپنی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر