بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو چلبلی اداکارہ،گلوکارہ اور رئیلٹی اسٹار شہنازگل کی بچپن کی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہناز گل کی بچپن کی یہ نایاب تصویر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شئیر کی گئی، جس میں ان کے مداحوں سے پوچھا گیا کہ پہچانیں کہ تصویر میں کون ہے؟
یہ بھارت کے معروف ریئلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والی گلوکارہ و اداکارہ شہناز گل ہیں۔
تصویر میں بگ باس اسٹارشہناز گِل اپنے والد کی گود میں بیٹھی نظر آرہی ہیں جبکہ ان کے بھائی کو والدہ کی گود میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں: سشمیتا سین کو ایک سین فلمانے میں 20 دن کیوں لگے، حیرت انگیز انکشاف
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

