
ہالی ووڈ ایکشن فلم ایجنٹ گیم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم ایجنٹ گیم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ایجنسی کی بلیک سائٹ پر سی آئی اے کے تفتیش کار ہیرس (ڈرموٹ ملرونی) نے اپنے آپ کو ایک تفتیشی کارروائی کا نشانہ بنایا جبکہ وہ خود کو قربانی کا بکرا بنائے جانے کی کارروائی کا ہدف پاتا ہے۔
۔فلم کی کاسٹ میں ڈرموٹ ملرونی، ایڈن کینٹو، کیٹی کیسڈی، اینی ایلونزے، رائس کوائرو، برخاد عابدی، جیسن آئزکس اور میل گبسن کے ساتھ شامل ہیں۔
تاہم فلم ایجنٹ گیم آٹھ اپریل کو ریلیزکی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News