Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت میں رہیں یا نہیں؟ حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ فیصلہ سامنے آنے کا امکان

Now Reading:

حکومت میں رہیں یا نہیں؟ حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ فیصلہ سامنے آنے کا امکان
حکومتی اتحادی

اتحادی، حکومت کے تین سال کے دوران وعدے پورے نہ ہونے پر تحفظات کا شکار ہیں جس کی بناء پر فیصلے کرنے ہیں کہ حکومت میں رہیں یا نہیں۔

 اس حوالے سے پارٹی کارکنان کے درمیان اہم مشاورتیں جاری ہیں جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بھی اپوزیشن کے ملاقاتوں کو اہم قرار دیدیا ہے۔

دوسری جانب حکومت کے نمائندوں کی جانب سے بھی اتحادیوں سے رابطے کیے جارہے ہیں جبکہ آج ملاقات بھی طے پاگئی ہے ۔

 اس ملاقات میں وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے ۔

 اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سے معاملات طے نہ ہوئے تو اتحادی کل کے تحریک انصاف کے جلسے کے بعد اپنا اعلان کرینگے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ق لیگ ،ایم کیو ایم اور باپ نے ساڑھے تین سال میں حکومتی وعدے پورے نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے جس کے بعد تینوں جماعتوں کے رہنماؤں سے آج کی حکومتی وفد کی ملاقات اہمیت اختیار کرگئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر