Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘یوکرین کشیدگی، یوریا امپورٹ کی سمری اگلی ای سی سی میں پیش کی جائے گی’

Now Reading:

‘یوکرین کشیدگی، یوریا امپورٹ کی سمری اگلی ای سی سی میں پیش کی جائے گی’
خسرو بختیار

خسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ یوکرین کشیدگی کو دیکھتے ہوئے یوریا امپورٹ کی سمری اگلی ای سی سی میں پیش کی جائے گی۔

تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کے زیر صدارت موسم خریف کیلئے فرٹیلائرز ریوو کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں وفاقی وزیر فوڈ سیکورٹی سید فخر امام کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی ہے۔

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ کھاد کساد کمپنیاں موسم خریف کیلئے مارچ میں 2 لاکھ ٹن یوریا انوینٹری تیار رکھے، یوریا کی پیداوار کیلئے اپریل سے جون تک گیس سپلائی یقینی بنانے جائے گی۔

خسرو بختیار نے کہا کہ یوکرین کشیدگی کو دیکھتے ہوئے یوریا امپورٹ کی سمری اگلی ای سی سی میں پیش کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام صوبائی محکمہ زراعت موسم خریف کیلئے یوریا کی ضلعی طلب و رسد پر پلان پیش کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر