Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیسٹ سیریز، بنگال ٹائیگرز نے سہانے خواب آنکھوں میں سجالیے

Now Reading:

ٹیسٹ سیریز، بنگال ٹائیگرز نے سہانے خواب آنکھوں میں سجالیے

بنگال ٹائیگرز نے پروٹیز کو ٹیسٹ سیریز میں زیر کرنے کے سہانے خواب آنکھوں میں سجالیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ون ڈے سیریز میں پروٹیز کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کے بعد بنگال ٹائیگرز کے حوصلے کافی بلند ہیں۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے 31 مارچ سے شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں میزبان کو زیر کرنے کا خواب آنکھوں میں سجا لیا ہے۔

پیسر عبادت حسین کا ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کو ایک روزہ سیریز میں شکست دینا کافی مشکل تھا تاہم، یہ کارنامہ انجام دینے کے بعد ٹیم کے اعتماد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ ہم اسی اعتماد کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں جانا چاہتے ہیں۔

اس سے قبل بنگلہ دیش نے ماؤنٹ مینگونی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں تاریخی فتح حاصل کی تھی۔

قبل ازیں، بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال نے 9 مارچ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تاریخ بدل سکتے ہیں اس کی سب سے بڑی مثال نیوزی لینڈ میں ہماری کامیابی ہے۔

Advertisement

یاد رہے، بنگلہ دیش نے حالیہ ٹور میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 و ن ڈے میچز کی سیریز میں کامیابی حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کرنے کا عزم کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر